کراچی میں ممکنہ بارشیں، وزیرِ اعلیٰ نے وزراء کی ڈیوٹیاں لگا دیں
کراچی میں ممکنہ بارشوں سے متعلق صورتِ حال پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے مختلف اضلاع کے لیے صوبائی وزراء کو ذمے داریاں سونپ دیں۔
Source: jang.com.pk