4 گاڑیاں، 15 موٹرسائیکل غائب، لاکھوں کی چوریاں، ڈاکے، سٹریٹ کرائم بھی جاری
راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی ،سرقہ باالجبر،چوری ،نقب زنی اورراہ زنی کی وارداتوں میں شہری 2گاڑیوں...
Source: jang.com.pk