من پسند شخص کو چیئرمین ایس آر بی لگانے کیلئے اہلیت کا معیار تبدیل
اسلام آباد (انصار عباسی) ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے سندھ کے چیف سیکریٹری سے رابطہ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایسا اشتہار شائع کیا گیا ہے جس کے متعلق تنظیم کا کہنا ہے...
Source: jang.com.pk