'دلِ مومن' کی کاسٹ سے نکالے جانے کی افواہوں پر زارا نور عباس کا بیان سامنے آگیا - Entertainment
اسکرپٹ بہترین ہے، میرے کسی سے بھی یا ٹیم سے کوئی کریٹیو یا پیشہ ورانہ اختلافات نہیں تھے، اداکارہ
Source: dawnnews.tv