نیوزی لینڈ اسکواڈ کے 24 ارکان آکلینڈ پہنچ گئے
سیکیورٹی تھریٹ کا بہانہ بنا کر پاکستان کا دورہ ختم کرنے والے نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ کے 24 ارکان آکلینڈ پہنچ گئے۔
Source: jang.com.pk