عید کے فوری بعد لائرز ہسپتال کیلئے اہم فیصلے کریں گے، راجہ محمد بشارت
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)وزیر قانون پنجاب راجہ محمد بشارت سے ہائیکورٹ بار کے صدر سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیر قانون پنجاب نے یقین دہانی کرائی کہ لائرز ہسپتال کی جلد تکمیل کے لئے حکومت ہائیکورٹ بار سے مکمل تعاون کرے گی۔ عید کے فوری بعد ہائیکورٹ میں آ کر لائرز ہسپتال کے لئے اہم فیصلے کریں گے۔ وزیر قانون نے ...
Source: jang.com.pk