طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کون ہیں؟
ملا عبدالغنی برادر امارت اسلامی افغانستان کے نائب امیر ہیں، اور یہی وہی شخصیت ہے جس نے 2020 میں امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
Source: jang.com.pk