سٹریٹ کرائم نہ رک سکا،شہری لٹتے رہے، لاکھوں کے ڈاکے، چوریاں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری ایک کار،12 موٹر سائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونزاورنقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے ۔ تھانہ پیرودھائی کے علاقہ برف...
Source: jang.com.pk