آزاد کشمیر کا میدانِ سیاست
آزاد کشمیر کا میدانِ سیاست یہ بہت عجیب بات ہے کہ ہمارے سیاسی رہنما ان علاقوں کا رخ کرتے ہیں جہاں الیکشن کا ڈول ڈالا جائے۔ عام حالات میں لیڈران ایسے علاقوں کا رخ نہیں کرتے بلکہ ان کی پروازیں مغربی ملکوں کی طرف ہوتی ہیں۔ الیکشن کے دنوں میں حکمران طبقہ جونہی پسماندہ علاقوں کا رخ کرتا ہے تو لوگ محض دید کے لئے دیوانہ وار چلے آتے ہیں۔ ی...