عوام با ہمی اتحاد سے ساز شیں ناکام بنا دینگے، حامد موسوی
راولپنڈ ی( خصوصی نمائندہ ) راولپنڈی اورگرد نواح میں بھی نماز عید الاضحی کے اجتماعات ہوئے جن میں علمائے کرام ،خطباء حضرات نے سنت ابراہیمی ؑ اور فلسفہ قر بانی پرر و شنی ڈالی۔ فقہ جعفریہ کا مرکزی اجتماع ایم سی بوائز ہائی سکول نزد علی مسجد سیٹلائٹ ٹائون میں ہوا۔مفتی باسم عباس زاھری نے نماز پڑھائی ۔اس موقع پر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے مر...
Source: jang.com.pk