16تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات مسمار، 32 کنال اراضی واگزار
16تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات مسمار، 32 کنال اراضی واگزار اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) سی ڈی اے نے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار کیں اور 32کنال اراضی واگزار کرالی۔ چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی معاونت...