سٹریٹ کرائم، متعدد شہری موبائل، نقدی سے محروم
سٹریٹ کرائم، متعدد شہری موبائل، نقدی سے محروم راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ باالجبر،چوری ،نقب زنی اورراہ زنی کی وارداتوں میں شہری ایک گاڑی 18موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز اورنقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے ۔تھانہ رتہ امرال کے علاقہ ڈھوک رتہ میں فضل حسین کے تنورپر دوموٹرسائیکل سوارآئے جوگن پوائنٹ ...
Source: jang.com.pk