اداکارہ ریشم تھیلیسمیا اور ہیموفلیلیا کا شکار بچوں کاغم بانٹنے جاپہنچیں
اداکارہ ریشم تھیلیسمیا اور ہیموفلیلیا کا شکار بچوں کاغم بانٹنے جاپہنچیں اداکارہ ریشم نے بچوں میں عید کے گفٹس تقسیم کئے اور سیلفیاں بھی بنائی، فوٹوایکسپریس لاہور: فلم اسٹار ریشم تھیلیسمیا اور ہیموفلیلیا کے مریض بچوں کا غم بانٹنے کے لئے ان کے پاس جوہرٹاؤن جا پہنچیں، بچوں میں عید کے گفٹس تقسیم کئے اور سیلفیاں بھی بنائیں۔ تفصیلات ...
Source: express.pk