افغانستان میں انڈیا تذبذب کا شکار، طالبان سے بات کرے یا نہ کرے؟
افغانستان میں انڈیا تذبذب کا شکار، طالبان سے بات کرے یا نہ کرے؟ سلمان راوی 8 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہAFP/GETTY IMAGES یہ بات سنہ 1999 کی ہے جب انڈیا کا مسافر بردار طیارہ اغوا کیا گیا تھا۔ طیارے کو افغانستان کے قندھار ایئر پورٹ لے جایا گیا تھا۔ یہ علاقہ اس وقت طالبان جنگجوؤں کے زیر کنٹرول تھا۔ لہذا اغوا کاروں اور انڈیا کے درمیان طالبان ثالثی...
Source: bbc.com