ایک نئے مستقبل کی جانب رواں
ایک نئے مستقبل کی جانب رواں وقت کے بدلتے تقاضوں کے ساتھ مختلف امور میں پاکستان کے کلیدی کردار کو خاصی اہمیت دی جا رہی ہے جس کا وہ حقدار بھی ہے۔ ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ماضی میں کسی پاکستانی رہنما کے اندر یہ حوصلہ اور ہمت نہ تھی کہ وہ عالمی برادری کے سامنے پاکستان کے موقف کو ٹھوس اور واضح طورپر بیان کر سکے لیکن اب نہ صرف عملی طورپر ایسا کر...