طالبان کے ساتھ انٹرویو کے بعد خوف ختم ہو گیا: افغان صحافی بہشتہ ارغند
بہشتہ ارغند کے مطابق وہ معمول کی خبریں پڑھ رہی تھیں جب اچانک سے ان کی نظریں اسٹوڈیو میں اندر آنے والے طالبان پر پڑیں جس کے بعد وہ خوف زدہ ہو گئیں۔
Source: urduvoa.com