خواتین جو مرضی پہنیں ریپ کرنے والا ہی ذمہ دار ہے، عمران خان
خواتین جو مرضی پہنیں ریپ کرنے والا ہی ذمہ دار ہے، عمران خان وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خواتین جو مرضی پہنیں لیکن جو شخص ریپ کرتا ہے وہی اسکا ذمہ دار ہے، میرے خواتین کے لباس سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے پردے کا لفظ استعمال کیا، پردے کا مطلب صرف ...
Source: jang.com.pk