خوشی ہے کہ اب 10 نمبر شرٹ شاہین پہنیں گے، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اُن کے نام و نمبر کی جرسی شاہین شاہ پہنیں گے جس پر انہیں فخر ہے۔
Source: jang.com.pk