داعش کے پہلے اردو میگزین کا اجرا، کیا یہ اثر و نفوذ بڑھانے کی کوشش ہے؟
داعش کے پہلے اردو میگزین کا اجرا، کیا اثر و نفوذ بڑھانے کی کوشش ہے؟ جون 14, 2021 share کراچی — عالمی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کی پاکستانی شاخ نے حال ہی میں اردو زبان میں ایک میگزین جاری کیا ہے جسے شدت پسند گروہ کا مقامی سطح پر پہلا مقامی اردو مطبوعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہِ مئی کے اوائل میں داعش پاکستان کے پروپیگنڈہ مواد کو پھیÙ...
Source: urduvoa.com