جامعہ این ای ڈی کے 100 برس مکمل، یادگاری سِکے اور ڈاک ٹکٹ کا اجرا
اس حوالے سے تقریب منعقد کی جارہی ہے جس میں مہمانِ خصوصی جامعہ سے فارغ التحصیل سول انجینیئر، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ہوں گے۔