مراد علی شاہ کی نئے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرا سے ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے امریکا کے کراچی میں تعینات ہونے والے نئے قونصل جنرل مارک اسٹرا سے ملاقات کی گئی۔
Source: jang.com.pk