نیٹو سرابرہی اجلاس کل برسلز میں ہوگا، بائیڈن سمیت دیگر شرکت کریں گے
نیٹو سرابرہی اجلاس کل برسلز میں ہوگا، بائیڈن سمیت دیگر شرکت کریں گے نیٹو کا سربراہی اجلاس کل (14 جون کو ) نیٹو ہیڈ کوارٹر برسلز میں منعقد ہوگا۔ جس میں امریکی صدر جو بائیڈن سمیت نیٹو اتحاد کے 30 ممبر ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔ نیٹو کے اعلامیے کے مطابق نیٹو سمٹ 2021 میں شریک راہنما جس اہم موضوع پر تبادلہ خیال کریں گے اس میں اتحاد کے م...
Source: jang.com.pk