ملک بھر کے انجینئرز آج اسلام آ باد میں دھرنا دینگے
اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)گورنمنٹ ملازمین کے بعد اب گورنمنٹ انجینئرز بھی سڑکوں پر آگئے ۔ فیڈرل ایسو سی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز نے آج 9 جون کو احتجاج کی کال دے دی ۔ مُلک...
Source: jang.com.pk