طالبان نے کابل ائیرپورٹ کے انتظام کے لئے ترکی سے مدد طلب کر لی، ترک عہدیدار
مسلم اکثریت کا ملک ترکی افغانستان میں نیٹو مشن کا حصہ رہا ہے اور اب بھی اس کے سینکڑوں فوجی کابل ائیر پورٹ پر موجود ہیں۔اس سے قبل طیب اردوان کی حکومت مہینوں یہ بھی کہہ چکی ہے کہ اگر درخواست کی گئی تو فورسز وہاں موجود رہ سکتی ہیں۔
Source: urduvoa.com