بشریٰ انصاری کو ملکہ ترنم کی یاد ستانے لگی
1978ء سے شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے ہردلعزیز ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کو انوکھے انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
Source: jang.com.pk