لیموں، لہسن، سوڈے سے خشکی کا علاج ممکن
بالوں کی جڑوں میں پائے جانے والی خشکی مرد و خواتین دونوں میں عام ہے، اس کا کوئی موسم نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک جِلدی بیماری کی طرح حملہ کرتی ہے جس کا علاج نہایت ضروری ہوتا ہے ورنہ شرمندگی کا باعث بننے والی یہ خشکی بالوں کو بھی لے اُڑتی ہے۔