Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Asad Location News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from Asad Location. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In Asad Location Today - Breaking & Trending Today

مبشر کھوکھر کا قتل: 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور - Vimarsana News

مبشر کھوکھر کا قتل: 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشرکھوکھر کے قتل کے کیس میں پولیس نے ملزمان ناظم اور عمر حیات کو لاہور کی کینٹ کچہری میں پیش کر دیا۔

مبشر کھوکھر کا قتل، 1 اور ملزم گرفتار - Vimarsana News

مبشر کھوکھر کا قتل، 1 اور ملزم گرفتار

لاہور پولیس نے وفاقی وزیر ملک اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کے کیس کے 1 اور ملزم بابر کو گرفتار کر لیا۔

مبشر کھوکھر کا قتل، وزیرِ اعلیٰ انسپکشن ٹیم کی انکوائری - Vimarsana News

مبشر کھوکھر کا قتل، وزیرِ اعلیٰ انسپکشن ٹیم کی انکوائری

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی موجودگی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کے قتل کی وزیرِ اعلیٰ انسپکشن ٹیم انکوائری کر رہی ہے۔

اسد کھوکھر کے بھائی کا قتل، دوسرے ملزم کا بیان سامنے آ گیا - Vimarsana News

اسد کھوکھر کے بھائی کا قتل، دوسرے ملزم کا بیان سامنے آ گیا

پنجاب کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کی ایف آئی آرمیں نامزد دوسرے ملزم عمر حیات کا بیان سامنے آ گیا۔

بزدار کی موجودگی میں قتل نے سیکیورٹی پر سوال اٹھا دیئے - Vimarsana News

بزدار کی موجودگی میں قتل نے سیکیورٹی پر سوال اٹھا دیئے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی موجودگی میں تقریب میں نامزد صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کے قتل نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی پر سوال اٹھا دیئے۔