14لیگی ارکان غائب، بجٹ منظور، حق میں 172، مخالفت میں 138ووٹ، کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد، زرداری، بلاول حاضر، شہباز شریف، اختر مینگل غیرحاضر
X 14لیگی ارکان غائب، بجٹ منظور، حق میں 172، مخالفت میں 138ووٹ، کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد، زرداری، بلاول حاضر، شہباز شریف، اختر مینگل غیرحاضر بجٹ منظور، حق میں 172، مخالفت میں 138ووٹ اسلام آباد(ایجنسیاں)قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ اور ترمیم شدہ فنانس بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔بجٹ منظوری کے موقع پرمسلم لیگ ن کے1...
Source: jang.com.pk