چوتھی کورونا لہر سر اٹھانے لگی؟ کیسز کی شرح 4 فیصد سے اوپر
چوتھی کورونا لہر سر اٹھانے لگی؟ کیسز کی شرح 4 فیصد سے اوپر پاکستان میں کیا کورونا وائرس کی وباء کی چوتھی لہر سر اٹھانے لگی ہے؟ ملک میں کورونا کیسز کی شرح 4 فی صد سے اوپر چلی گئی۔ پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطاØ...