خطرے کی گھنٹی ،جڑواں شہروں میں ڈینگی مریض بڑھنے لگے، مزید 189 رپورٹ
اسلام آباد،راولپنڈی جڑواں شہروں میں ڈینگی مریض بڑھنے لگے، مزید 189 رپورٹ ہو گئے ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 128 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے اور مریضوں کی تعداد 871 تک...