Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 4 - August Islam News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from August Islam. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In August Islam Today - Breaking & Trending Today

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 75 اموات - Vimarsana News

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 75 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔

پاکستان: تشویشناک حالت کے کورونا مریض 5 ہزار سے زائد - Vimarsana News

پاکستان: تشویشناک حالت کے کورونا مریض 5 ہزار سے زائد

ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 89 ہزار 44 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 5 ہزار 151 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 10 لاکھ 6 ہزار 78 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

ملک میں 89 ہزار 531 کورونا مریض موجود، مزید 74 اموات - Vimarsana News

ملک میں 89 ہزار 531 کورونا مریض موجود، مزید 74 اموات

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 373 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 74 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 89 ہزار 531 مریض زیرِ علاج ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 95 اموات - Vimarsana News

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 95 اموات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 95 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔

صدر نے جوانوں کو ملٹری ایوارڈز سے نوازا - Vimarsana News

صدر نے جوانوں کو ملٹری ایوارڈز سے نوازا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی میں یومِ آزادی کی مناسبت سے ملٹری ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔