ملک بھر میں امریکی ویکسین موڈرنا لگانے کا آغاز کل سے ہوگا
ملک بھر میں امریکی ویکسین موڈرنا لگانے کا آغاز کل سے ہوگا اسلام آباد(نمائندہ جنگ) امریکی ساختہ کورونا ویکسین کی ملک گیر تقسیم آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے، جس کے بعد ملک میں موڈرنا ویکسین لگانے کا آغازکل 5جولائی سے ہو گا، یہ ویکسین اوورسیزپاکستانیوں کو ترجیحی بنیاد پر لگائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بیرون ملک جانے کے خواہشمند پ...