قتل و زیادتی مقدمات، 6 مجرموں کو سزائے موت، چار کو عمر قید اور جرمانے
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) قتل کے 3مقدمات میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت، 3 کو عمر قید اور لاکھوں روپے جرمانہ و ہرجانہ کی سزائیں سنادی گئیں۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مظفر نواز ملک نے قتل کے دو مقدمات میں ملوث ایک ملزم کو سزائے موت دو کو عمر قید اور لاکھوں روپے جرمانہ و ہرجانہ کی سزائیں سنادیں، عدالت نے قتل کیس کے ملزم فیصل زیب ...