آزاد کشمیر سے اشارے
آزاد کشمیر سے اشارے وفاق میں برسر اقتدار پاکستان تحریکِ انصاف کی آزاد کشمیر میں جیت کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ گلگت بلتستان ہو یا آزاد کشمیر، دونوں جگہ کے ووٹرز وفاق میں برسر اقتدار جماعت ہی کو جتوانے کی روایت کے حامل ہیں۔ ووٹرز جائز طور پر یہ سمجھتے ہیں کہ فنڈز اور طاقت و اختیار کا سرچشمہ وفاقی حکومت ہے۔ اس لئے وفاق میں برسراقتد...