امریکہ: گزشتہ 13 سال میں قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں جون کے دوران صارفین کی خریداریوں میں گزشتہ 13 سال کا سب سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا، جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث مارکیٹ میں اشیا کی فراہمی میں کمی جب کہ خریداری میں اضافہ ہوا جس سے بہت سی چیزوں اور سروسز کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ منگل کے روز محکمہ محنت کی جانب سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ سے Ø...
Source: urduvoa.com