لاہور،مالک نے تنخواہ مانگنے پر تیزاب پھینک دیا،مزدور تڑپ کر ہلاک
لاہور(نمائندہ جنگ) نشتر کالونی میں کارخانے کے ملک نے تنخواہ مانگنے پر ملازم پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں 55سالہ مزدور تڑپ کر جاں بحق ہو گیا ،55سالہ اسحاق نشتر کالونی...