نواسۂ رسول رضی اللّٰہ عنہ کی یاد میں ملک بھر میں جلوسِ عاشورہ برآمد
نواسۂ رسول حضرت حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں اور دنیا کے مختلف حصوں میں عاشورہ کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
Source: jang.com.pk