گیٹار بجانے سے عاصم واپس نہیں آئے گا: ہانیہ کی نئی ویڈیو پر مداحوں کا ردّعمل
X گیٹار بجانے سے عاصم واپس نہیں آئے گا: ہانیہ کی نئی ویڈیو پر مداحوں کا ردّعمل پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی گیٹار بجاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ گزشتہ دنوں خبروں کی زینت بننے والی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ انسٹاگرام پر شی...