سیف علی خان مہنگی شادیوں سے خوفزدہ
بھارت کے نواب خاندان سے تعلق رکھنے والے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے 4 بچے ہیں اور اُنہیں مہنگی شادیوں سے ڈر لگتا ہے۔
Source: jang.com.pk