آر ڈی اے گورننگ باڈی اجلاس،2379ملین بجٹ کی منظوری
آر ڈی اے گورننگ باڈی اجلاس،2379ملین بجٹ کی منظوری راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کا 55 واں گورننگ باڈی اجلاس گزشتہ روز کانفرنس روم میں منعقد کیا گیا۔جس کی صدارت چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ نے کی۔ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے نے آر ڈی اے کا سالانہ بجٹ پیش کیا اور گورننگ باڈی نے مالی سال 2021 - 2022 کیلئے 2379.005 ملیÙ...
Source: jang.com.pk