عالمی منظرنامے میں پاکستان کی اہمیت بڑھتی جارہی ہے، سابق بھارتی سفیر
عالمی منظرنامے میں پاکستان کی اہمیت بڑھتی جارہی ہے، سابق بھارتی سفیر کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق سفیر اور تجزیہ کار ایم کے بھدرا کمار کا کہنا ہے کہ عالمی منظرنامے میں پاکستان کی اہمیت بڑھتی جارہی ہے اور وہ بڑی عالمی طاقتوں کی آپسی مسابقت میں فرنٹ لائن ریاست بنتا جارہا ہے۔ تاہم، اس مرتبہ پاکستان اپنی جغرافیائی اہمیت سے فائدہ ...
Source: jang.com.pk