امی جی اور یوم آزادی | دستک | DW
ہر سال جب 14 اگست قریب آتا ہے اور پاکستان میں ہر طرف سبز ہلالی پرچم لہرانے لگتے ہیں تو مجھے میری ماں ضرور یاد آتی ہیں، جنہیں میں امی جی کہا کرتا تھا۔ امی جی کا یوم آزادی سے بڑا گہرا تعلق تھا۔
Source: dw.com