کراچی کے 4 بڑے اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، شرح 24.82، مجموعی اموات 45 ریکارڈ
کراچی کے 4 بڑے اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، شرح 24.82، مجموعی اموات 45 ریکارڈ کراچی، اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر، جنگ نیوز، خبرایجنسیاں) کراچی کے 4بڑے اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، شرح 24.82 ریکارڈ،گزشتہ روز ملک میں مجموعی اموات 45 ریکارڈ کی گئیں،جس کے بعد کورونا سے جاں بحق ہونےوالوںکی تعداد23ہزار سے تجاوز کرگئی۔ سربراہ این سی او سی Ú...