حکام کی چشم پوشی، جی نائن مرکز تجاوزات اور غیرقانونی تعمیرات کا گڑھ بن گیا، شہری خوار
اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) جی نائن مرکز (کراچی کمپنی ) سی ڈی اے اور ایم سی آئی کی غفلت اور نا اہلی کی وجہ سے تجا وزات اور غیر قانونی تعمیرات کا گڑھ بن گیا ہے۔ ماضی میں کئی مرتبہ ان...
Source: jang.com.pk