پہلی بار گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ، وفاق خیرات نہیں دیتا، مراد علی شاہ
پہلی بار گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ، وفاق خیرات نہیں دیتا، مراد علی شاہ سکھر (بیورورپورٹ ) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اس جون کے مہینے میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے پتا نہیں یہ پی ٹی آئی حکومت آگے کیا کیا کرے گی ، وفاق نے سندھ کے 106 ارب دینے ہیں، دوسروں کو ڈاکو، چور کہہ کر جان چھڑانے والوں Ú...
Source: jang.com.pk