عورت کا حق کھانے والا معاشرہ
عورت کا حق کھانے والا معاشرہ میں نے بڑے اچھے اچھے لوگ دیکھے ہیں، نماز پڑھتے ہیں، روزے رکھتے ہیں، حج کرتے ہیں، زکوٰۃ دیتے ہیں اور عمومی طور پر اچھے مسلمان جانے جاتے ہیں لیکن وہ بہنوں، بیٹیوں سمیت دوسری خواتین کو وراثت میں اُن کا حق نہیں دیتے، جس کا اسلام سختی سے حکم دیتا ہے۔ کئی تو ایسے ہیں جو اپنی زندگی میں ہی اپنی جائیداد اور مال و Ø...
Source: jang.com.pk