بلڈنگ بائی لاز، الاٹمنٹ شرائط کی خلاف ورزی، 25 فارم ہا ئوسز کو نو ٹس جاری
اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے انتظامیہ نے بلڈنگ بائی لاز اور الاٹمنٹ کی شرائط کی خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والےاسلام آ باد کے 25 فارم ہا ئوسز کو نو ٹس جاری کردیے ہیں۔ سی ڈی...
Source: jang.com.pk