کترینہ کیف نے کتنا بڑا موقع گنوا دیا خان بننے کا، سلمان خان
کترینہ کیف نے کتنا بڑا موقع گنوا دیا خان بننے کا، سلمان خان ممبئی(آئی ا ین پی) بولی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ کترینہ کیف نے کترینہ خان بننے کا بڑا موقع گنوا دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک شادی کی تقریب میں بولی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف مدعو تھے۔ سلمان خان اسٹیج پر موجود تھÛ...
Source: jang.com.pk