آزاد کشمیر الیکشن، راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ
آزاد کشمیر الیکشن، راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) آزادکشمیر الیکشن کےحوالے سے راولپنڈی پولیس نے ایس ایس پی آپریشنز رائے مظہر اقبال کی قیادت میں فلیگ مارچ کیا۔ سٹی پولیس آفیسر کی ہدایت پر راولپنڈی شہرکی سڑکوں پرکیےگئے فلیگ مارچ میں سینئر افسروں سمیت ضلعی پولیس کے، ٹریفک پولیس، ڈولفن سکواڈ، ایلیٹ فورس نے ح...
Source: jang.com.pk