کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس کی پرانی گاڑیوں، سائیکلوں میں ریلی
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس کی پرانی گاڑیوں، سائیکلوں میں ریلی کراچی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے انسداد منشیات اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف آگاہی کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی کے ساحلی مقام نشانِ پاکستان سے اینٹی نارکوٹکس فورس کی وینٹیج کار اور سائیکل ریلی کا آغاز ہوا۔ انسدادِ منشیات اور Ø...
Source: jang.com.pk